برسبین (رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے برسبین ٹیسٹ کے تیسرے دن ٹیسٹ کرکٹ کا 97 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں تمام کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل ہوئے، 97 سال بعد موقع ملا کہ کسی ٹیم کے تمام کھلاڑی ڈبل فیگرز تک پہنچے ۔









