کبریٰ خان 150

برتن دھونا بہت پسند ہے ،گھر کے برتن دھونا انجوائے کرتی ہیں، کبریٰ خان

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف ادکارہ نیلم منیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کپڑے استری کرنے اور برتن دھونے سے سخت چڑ ہے۔ایک ٹک ٹاک شو میں اداکارہ نیلم منیر سے سوال پوچھا گیا کہ انہیں گھر کے کونسے کام کرنا پسند اور کونسے ناپسند ہیں۔جس کا جواب دیتے ہوئے نیلم منیر نے کہا کہ انہیں کپڑے استری کرنے اور برتن دھونے سے سخت چڑ ہے، انہیں یہ دو کام نہیں پسندہیں۔

اسی دوران شو میں اداکارہ کبری خان نے بتایا کہ انہیں برتن دھونا بہت پسند ہے اور وہ گھر کے برتن دھونا انجوائے کرتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں