برائلرگوشت 226

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کی قیمتوںمیں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے348روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے240روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت2روپے اضافے سے168روپے فی درجن رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں