فارمی انڈے 47

برائلر گوشت کے نرخ مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 562روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت388روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے277روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخ562کی بجائے580 سے 585روپے کلو فروخت کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں