گوشت کی قیمت 52

برائلر گوشت کی قیمت591روپے فی کلو پر مستحکم

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 591روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت408روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے 293روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں