فارمی انڈے 118

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے656روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے437روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے242روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں