برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے 14/11/202214/11/2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے253روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related