برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی ،400روپے فی کلو فروخت 09/03/202208/03/2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت7روپے کمی سے400روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے276روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت132روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related