فارمی انڈے 111

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے602،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 401روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں