فارمی انڈے 17

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے475روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں