برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے اضافہ 17/06/202317/06/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے648روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے432روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے241روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related