برائلر گوشت 101

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے کمی ،فارمی انڈے مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے498روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے کمی سے332روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 4روپے اضافے سے293روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں