برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ 04/03/202103/03/2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(ر پورٹنگ آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے345روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے اضافے سے238روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے154روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related