110

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے کلو کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے256روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں