برائلر گوشت کی قیمت 101

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے392روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 231روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں