برائلر گوشت 56

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے609روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے کمی سے420روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت273روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں