برائلر گوشت 187

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلوکمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے281روپے، زندہ برائلرمرغی 2روپے کمی سے 194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں