برائلر گوشت 205

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے302روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے208روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں