لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 37روپے اضافے سے421روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 25روپے اضافے سے290روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
اشتہار
74
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









