فارمی انڈے 22

برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت29روپے کمی سے403روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے 278روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 325روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے15سے20روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں