لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 27روپے اضافے سے516روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 18روپے اضافے سے344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت269روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
اشتہار
61
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل