فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں23روپے کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت23روپے کمی سے 633روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے کمی سے422روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے246روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔