تہوار 36

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے کمی سے 526روپے کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے کمی سے 363روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 48روپے کی بڑی کمی سے 250روپے فی درجن پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر دکانداروںنے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے 20 سے25 روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں