فارمی انڈے 60

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے663روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے442روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت240روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں