فارمی انڈے 101

برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 21روپے کمی سے 582روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت 14روپے کمی سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے257روپے فی درجن رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں