برائلر گوشت 137

برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے فی کلو کمی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت21روپے کمی سے310روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت14روپے کمی سے214روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت178روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں