مرغی کا گوشت 71

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے494روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے341روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں