برائلر گوشت کی قیمت 115

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے 384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت240روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں