برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کمی، فارمی انڈے مہنگے 02/05/202302/05/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت14روپے 579روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے386روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے276روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related