برائلر گوشت 150

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سے247روپے، زندہ برائلر مرغی7روپے کمی سے170روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 161روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں