لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے509روپے ،
زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے اضافے سے351روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے372روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔
73