برائلر گوشت 101

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے380روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے کمی سے253روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت195روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں