لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت4روپے کمی سے302روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے کمی سے208روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے145روپے فی درجن رہی۔
اشتہار
220
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









