لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے کمی سی552روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سی368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی258روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
اشتہار
67
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









