فارمی انڈے 38

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے اور مزید29روپے کمی سے اس کی قیمت453روپے کی سطح پر آ گئی،زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے 313روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 344روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

7روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں95روپے کمی ریکارڈ کی گئی ۔اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکاندار برائلر گوشت سرکاری نرخ سے30 روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کر رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں