لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید8روپے اضافے سے392روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے251روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
اشتہار
100
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









