لاہور( رپورٹنگ آن لائن)امیر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 475روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 328روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 3روپے اضافے سے348روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکاندار برائلر گوشت سرکاری نرخ کی بجائے30سے40روپے زائد پر فروخت کر رہے ہیں ۔









