برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے ضافہ 10/02/202410/02/2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے626روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے432روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 45روپے کمی سے258روپے فی درجن کی سطح پر آ گئی ۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related