لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت22روپے اضافے سے439روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے303روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
اشتہار
75
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل