فارمی انڈے 74

برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے671روپے ،

زند ہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے447روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے243روپے فی درجن رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں