فارمی انڈے 26

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 432روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت298روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 324روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 30 روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں