لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گو شت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے331روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اشتہار
61
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








