برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافہ 12/03/202312/03/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے617روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related