برائلر گوشت 50

برائلر گوشت کی قیمت آٹھویں روز بھی مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مسلسل آٹھویںروز بھی 595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 295روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے20 روپے اضافی قیمت پر فروخت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں