برائلر گوشت 203

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن ) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 320روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 221روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت149روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں