برائلر گوشت 101

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 666روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت459روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں