لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 666روپے،
زندہ برائلر مرغی کی قیمت459روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید2روپے اضافے سے254روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
73