برائلرگوشت 217

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت245روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت169روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت165روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں