برائلر گوشت 118

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت381روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت254روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت234روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں