برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ 21/11/202020/11/2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے 319روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے220روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 171روپے فی درجن رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related